Alwar Closed Factory Massive Fire: راجستھان کے بھِواڑی میں بند فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 7 مزدور زندہ جلے، مزید کئی دیگرکے پھنسے ہونے کا خدشہ
الور کے خوشکھیڑا صنعتی علاقے میں واقع ایک بند گتے کی فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی سے 7 مزدوروں کی موت ہو گئی۔ زور دار دھماکوں کے درمیان ریسکیو آپریشن جاری ہے، جبکہ مزید کئی مزدوروں کے اندر پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
Bharuch boiler blast: گجرات کے بھروچ میں دوا ساز فیکٹری میں حادثہ، بوائلر پھٹنے سے دو لوگوں کی زندہ جھلسنے سے موت
اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ تقریباً تین گھنٹے کی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے مطابق زیادہ تر کارکن دھماکے کے فوراً بعد باہر نکلے میں کامیاب ہو گئے،
Ammonia Gas Leak in Jalandhar: جالندھر کی فیکٹری میں امونیا گیس کا خطرناک رساؤ — متعدد ملازمین متاثر، میٹرو ملک فیکٹری میں حادثہ، 15 سے زائد کارکنان کو ریسکیو کیا گیا، علاقے میں خوف و ہراس
ابتدائی جانچ سے پتہ چلا ہے کہ فیکٹری میں ممکنہ طور پر حفاظتی معیارات پر عمل نہیں کیا گیا، جس کے باعث یہ واقعہ پیش آیا۔ مقامی ایم ایل اے اور انتظامی افسران نے موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔ علاقے کے رہائشی خوف زدہ ہیں اور کئی خاندان اپنے گھر چھوڑ کر جا چکے ہیں۔





