Bharat Express DD Free Dish

Eye Treatment

انوپریا نے کہا کہ سنیل لوگوں کی محبت کو محسوس تو کر سکتے ہیں، لیکن اسے دیکھ نہیں سکتے۔ وہ چاہتی ہیں کہ سنیل اس محبت کو اپنی آنکھوں سے بھی دیکھ سکیں جو لوگ ان سے کرتے ہیں۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق عمران خان کی بینائی بہتر بنانے کے مقصد سے انہیں اینٹی وی ای جی ایف انٹرا وِٹریئل انجیکشن دیا گیا، جو آنکھوں کی مخصوص بیماریوں میں بصارت کی بحالی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ انجیکشن لگانے سے قبل ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ایک خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا تاکہ علاج کے تمام مراحل کو محفوظ انداز میں مکمل کیا جا سکے۔