Ukraine’s Zaporizhzhya Nuclear Power Plant: یوکرین میں نیوکلیئر پلانٹ کے قریب دھماکے، روس میں ڈرون حملوں سے آئل ریفائنری اور فوجی بیس تباہ
حملے کے طریقۂ کار کی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے، لیکن یہ واضح ہے کہ یوکرین روس کے اندر موجود اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی حکمت عملی پر عمل کر رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بڑھتے ہوئے حملے اور نیوکلیئر تنصیبات کے قریب خطرات پورے یورپی خطے میں سلامتی سے جڑے خدشات کو بڑھا رہے ہیں۔





