Deepinder Goyal resigns: دپیندر گوئل نے ایٹرنل گروپ کے سی ای او کے عہدے سے دیا استعفیٰ، البندر ڈھنڈسا نئے گروپ چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر
دپیندر گوئل نے واضح کیا کہ وہ کمپنی کی طویل مدتی حکمتِ عملی، تنظیمی ثقافت، قیادت کی تیاری، اخلاقیات اور گورننس میں سرگرم کردار ادا کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا مالی مستقبل بھی کمپنی سے جڑا ہوا ہے اور ان کے مفادات طویل مدتی شیئر ہولڈر ویلیو سے ہم آہنگ ہیں۔




