Bharat Express DD Free Dish

Exam Result

بہار بورڈ نے 12ویں جماعت کا رزلٹ جاری کر دیا۔ سائنس میں پریا جیسوال (96.8 فیصد) اور کامرس میں روشنی کماری (95 فیصد) نے ٹاپ کیا۔ آرٹس میں انکتا کماری اور ثاقب شاہ نے 94.6 فیصد نمبر حاصل کیے