J&K CM announces ex-gratia of Rs 10 lakh each: پاکستانی گولی باری میں مہلوکین کے اہل خانہ کو ملے گا دس- دس لاکھ کا معاوضہ، وزیراعلیٰ عمرعبد اللہ کا اعلان
کوئی بھی معاوضہ کسی پیارے کو کھونے کی بھرپائی نہیں کرسکتا اور نہ ہی اہل خانہ کے نقصان کا ازالہ کر سکتا ہے۔ لیکن حمایت اور یکجہتی کی علامت کے طور پر تمام مرنے والوں کے لواحقین کو 10-10 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا رقم فراہم کی جائے گی۔
Odisha Train Accident: اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ نوین پٹنائک نے ٹرین حادثے میں مرنے والے کے لواحقین کو پانچ لاکھ کی رقم دینے کا کیا اعلان
یہ مدد وزیر اعلیٰ راحت فنڈ سے دیا جائے گا۔ مرنے والوں کو پانچ لاکھ روپے اور شدید طور سے زخمی ہونے والوں کو دو لاکھ روپے کی مدد دینے کا اعلان کیا گیا ہے





