Bungalow allotted to Justice Chandrachud: سرکاری بنگلہ خالی نہیں کررہے ہیں سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، انتظامیہ سے مانگی مہلت ،جانئے کیوں ہورہی ہے تاخیر
جسٹس چندرچوڑ، جو نومبر 2024 میں چیف جسٹس کے طور پر ریٹائر ہوئے، نے 18 دسمبر 2024 کو اپنے جانشین جسٹس سنجیو کھنہ کو خط لکھ کر 30 اپریل 2025 تک جگہ خالی کرنے کے لیے وقت مانگا تھا، اور اس کی اجازت دی گئی تھی۔
Maharashtra Election Results 2024:مہاراشٹر کے انتخابات میں شکست کے لیے سنجے راؤت نے سابق سی جے آئی چندر چوڑ کو ٹہرایاذمہ دار، جانئے تفصیلات
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے سنجے راوت نے انتخابی عمل کا از سر نو جائزہ لینے پر زور دیا اور مہاراشٹر میں دوبارہ بیلٹ پیپر کے ذریعے انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔





