Vingroup: ویتنام کی کمپنی وِن گروپ ہندوستانی بازار میں اترنے کو تیار، الیکٹریک وہیکل اور ریئل اسٹیٹ کے ساتھ کرے گی آغاز
اس کی ذیلی کمپنی وِن فاسٹ (VinFast) بھارت کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے الیکٹرک وہیکل (EV) مارکیٹ میں قدم رکھنے جا رہی ہے۔
Delhi government’s U-turn: چراغ تلے اندھیرا: دہلی حکومت نے لیا یو ٹرن، لوگوں سے الیکٹرک وہیکل خریدنے کی اپیل، محکمہ نے خود خریدیں پٹرول کاریں
دہلی میں آلودگی کے بڑھتے ہوئے بحران کے درمیان وزارت ماحولیات نے 57 پٹرول کاروں کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کیا ہے۔ یہ گاڑیاں نئی دہلی کے لیے 8.4 کروڑ روپے کے بجٹ سے خریدی جائیں گی۔





