EPFO launches centralised pension system: ای پی ایف اوسے متعلق بڑا اپ ڈیٹ، 68 لاکھ سے زیادہ پنشنرز کو ہوگا فائدہ
وزارت نے کہا کہ سی پی پی ایس کا پہلا پائلٹ پروجیکٹ گزشتہ سال اکتوبر میں کرنال، جموں اور سری نگر کے علاقائی دفاتر میں مکمل ہوا تھا۔
Jobs increasing in the country?: ملک میں نوکریاں بڑھ رہی ہیں؟ سب سے زیادہ 18-25 سال کے نوجوان روزگار حاصل کررہے ہیں
پے رول کے اعداد و شمار کے ریاستی تجزیہ سے پتہ چلتا ہے کہ ای پی ایف او کے کل ممبرزمیں ٹاپ پانچ اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا حصہ 61.32 فیصد ہے۔
Employees Provident Fund Organisation (EPFO): روزگار میں زبردست اضافہ، ای پی ایف او سے جڑے 13.41لاکھ ممبرز
ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ نوجوان کارکنوں کی زیادہ تعداد اس میں شامل ہوئی ہے۔ 18-25 سال کی عمر کے گروپ میں 58.49فیصد نئے ممبرز تھے۔ ان میں سے 5.43 لاکھ لوگ اکتوبر میں شامل ہوئے تھے۔
Robin Uthappa Arrest Warrant: ہندوستانی کرکٹرکے خلاف جاری ہوا گرفتاری وارنٹ، لاکھوں روپئے کا گھوٹالہ کرنے کا الزام
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی رابن اتھپا کے خلاف 23 لاکھ روپئے کے گھوٹالے کے معاملے میں گرفتاری کا وارنٹ جاری ہوگیا ہے۔
Labour Secretary: اگلے سال سے براہ راست اے ٹی ایم سے پی ایف نکال سکیں گے ملازمین: لیبر سکریٹری
لیبر سکریٹری نے اے این آئی کو بتایا، "نظام ترقی کر رہے ہیں، اور ہر دو سے تین ماہ بعد، آپ کو نمایاں بہتری نظر آئے گی۔ مجھے یقین ہے کہ جنوری 2025 تک اس میں بڑی بہتری آئے گی۔"
EPFO’s: ای پی ایف او کی سرمایہ کاری 5 سالوں میں دوگنا سے زیادہ بڑھ کر ہو گئی24.75 ٹریلین روپے
مالی سال 24 میں، اس سماجی تحفظ کی تنظیم کے تحت سرمایہ کاری کے قابل کل کارپس میں پچھلے مالی سال کے 21.36 ٹریلین روپے سے 15.8 فیصد اضافہ ہوا۔
Higher returns likely for EPFO members: ای پی ایف او ممبروں کے لیے زیادہ منافع کا ہےامکان
سینٹرل بورڈ آف ٹرسٹیز نے اپنے صارفین کے لیے زیادہ آمدنی پیدا کرنے کے لیے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی سرمایہ کاری کے لیے چھٹکارے کی پالیسی کو منظوری دے دی ہے۔