Dr. Dinesh Sharma inaugurated a Joggers Park: لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے سری وجے پورم میں کیا ’جاگرز پارک‘ کا افتتاح، ایک کلومیٹر طویل جدید جاگنگ ٹریک اور بلند ویونگ ڈیک تیار
لیفٹیننٹ گورنر نے خوشی کا اظہار کیا کہ شام کے مصروف اوقات میں پارک میں 500 سے زائد افراد آتے ہیں۔ انہوں نے جاگرز پارک کو گاندھی پارک سے جوڑنے والے گرین کنیکٹ پروجیکٹ کی بھی تعریف کی۔





