Mann Ki Baat: عام شہریوں کی کوششوں اور خدمات کو سمجھنے اور ان کا اعتراف کرنے کا سفر، ’من کی بات‘ میرے لیے تیرتھ یاترا سے کم نہیں: وزیراعظم مودی
پروگرام کے دوران وزیراعظم نے پنجاب کے مالوہ علاقے میں روایتی زرعی طریقوں کو دوبارہ فروغ دینے کے لیے شروع کیے گئے ’نو ترنجن‘ اقدام کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں روایتی ہنر اور طریقے کئی نسلوں سے لوگوں کی شناخت کا حصہ رہے ہیں، اور خوش آئند بات یہ ہے کہ اب انہی روایات سے نئے تجربات کے راستے نکل رہے ہیں۔
PM SHRI Schools: پی ایم شری اسکول میں صفائی کا میگا مہم، افسران اور بچوں نے مل کر کیا شرم دان، پودے لگا کر دیا ماحول تحفظ کا پیغام
نئی دہلی کے پی ایم شری اسکول میں ’سوچھتا ہی سیوا 2026‘ کے تحت خصوصی صفائی مہم، وزارت تعلیم کے سینئر افسران، اساتذہ اور طلبہ نے اسکول، پارک اور اطراف کے علاقے میں صفائی کی، ’ایک پیڑ ماں کے نام 3.0‘ کے تحت پودے بھی لگائے
Wildlife Corridor: وزیراعظم مودی کا سہارنپور میں وائلڈ لائف کوریڈور کا جائزہ، ماحولیاتی تحفظ کی خاطر ڈیزائن کیا گیا ہے یہ کوریڈور
یہ جدید کوریڈور ایک بلند حصے پر تعمیر کیا گیا ہے تاکہ جنگلی حیات اور انسانوں کے درمیان تصادم کو کم سے کم کیا جا سکے۔ اس منصوبے میں آٹھ خصوصی اینیمل پاس، دو ہاتھی انڈر پاس اور دات کالی مندر کے قریب 370 میٹر لمبی سرنگ شامل ہے۔





