Ensuring security through innovation: جدت کے سہارے سلامتی کا تحفظ
آئی وی ایل پی سے فیض یافتہ اور نیکسس کی سابق طالبہ سمردھی شور کی کمپنی، ایجیون، فضائی و خلائی شعبہ جات اور جوہری صنعتوں کے لیے جدید مواد تیار کرتی ہے جس سے امریکہ اور ہندوستان کے دفاعتی تعاون کو وسعت ملتی ہے۔





