India-England Test Series: انڈیا- انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بمراہ کی شاندار کارکردگی، انگلینڈ 465 رنز پر آل آؤٹ، بھارت کو 6 رنوں کی معمولی کی سبقت
جسپریت بمراہ نے 24.4 اوور میں 83 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ اس شاندار کارکردگی کے ساتھ وہ غیر ملکی سرزمین پر ایک اننگز میں سب سے زیادہ مرتبہ پانچ وکٹیں لینے کے معاملے میں کپِل دیو کے برابر پہنچ گئے ہیں۔





