Eng Vs Aus Match Preview:میدان سج کر تیار، مقابلہ سخت – کیا انگلینڈ بدلہ لے پائے گا یا آسٹریلیا دکھائے گا اپنا غلبہ ؟
چیمپئنز ٹرافی 2025 میں انگلینڈ اور آسٹریلیا ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ جہاں آسٹریلیا اپنے اسٹار تیز گیند بازوں کے بغیر ہوگا، انگلینڈ اپنی کھوئی ہوئی فارم دوبارہ حاصل کرنے کے لیے بے چین ہے۔





