Employment Linked Incentive Scheme: مودی کی زیرصدارت مرکزی کابینہ نے روز گار سے منسلک ترغیبات اسکیم (ای ایل آئی) کو منظوری دی
تمام شعبوں میں ملازمت کی تخلیق، روزگار اور سماجی تحفظ کو بڑھانے کی اسکیم، مینوفیکچرنگ شعبہ اور پہلی مرتبہ والوں کومراعات پر توجہ، پہلی بار والوں کو 15,000 روپے تک ایک ماہ کی اجرت دو قسطوں میں ملے گی، ایک لاکھ کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ دو سالوں میں 3.5 کروڑ سے زیادہ ملازمتیں پیدا کرنے میں معاونت کی اسکیم





