EPFO has increased the withdrawal limit: ای پی ایف او نے 55 سال تک کی عمر کے افراد کیلئے پی ایف نکالنے کی حد بڑھا کر 90 فیصد کی، ریٹائرمنٹ کے بعد ماہانہ قسطوں میں ملے گی رقم
ملازمت چھوٹنے کے بعد رقم نکالنے کے لیے انتظار کی مدت 12 ماہ سے گھٹا کر 2 ماہ کی گئی۔ نئی سہولت کے تحت ریٹائرمنٹ کے بعد ارکان اپنے پی ایف فنڈ کی پوری رقم ایک ساتھ نکالنے کے بجائے ماہانہ قسطوں کی شکل میں حاصل کر سکیں گے۔





