Emergency alert: کیا آپ کو بھی ایمرجنسی الرٹ موصول ہوا ہے؟ جانئے حکومت کیوں کر رہی ہے اس کی ٹیسٹنگ
ایمرجنسی الرٹ میسج نہ صرف ہندوستانی لوگوں کو بھیجا جا رہا ہے بلکہ بیرون ملک رہنے والے لوگوں کو بھی الرٹ موصول ہوا ہے۔ لوگوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اس کی تصدیق کی ہے۔
کیا آپ کے فون پر بھی آیا ہے Emergency Alert Message، جانئے کیا ہے اس کا مطلب
یہ پیغام آپ کے فون کی سکرین پر ایک زوردار بیپ کے ساتھ نمودار ہوا ہوگا۔ یہ پیغام ایک ہنگامی وارننگ ٹیسٹ تھا۔ حکومت ہند نے کئی اسمارٹ فونز پر یہ ٹیکسٹ میسج بھیج کر ایمرجنسی الرٹ سسٹم کا تجربہ کیا ہے۔ بہت سے لوگ اس سے پریشان ہوئے ہیں۔