Bharat Express DD Free Dish

Electricity Prices

وزارت تجارت و صنعت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق، اکتوبر میں بنیادی اشیا، ایندھن و بجلی اور تیار شدہ مصنوعات کی تھوک مہنگائی کی سالانہ شرح بالترتیب 9.24 فیصد، 32.84 فیصد اور 9.54 فیصد رہی۔ ستمبر میں یہ شرحیں بالترتیب 8.67 فیصد، 25.85 فیصد اور 9.76 فیصد درج کی گئی تھیں۔