Electric Vehicles: الیکٹرک گاڑیوں کو 2025 میں ملی نئی رفتار، پی ایم ای-ڈرائیو اور پی ایل آئی اسکیموں سے ای وی مارکیٹ میں نمایاں اضافہ
سال 2025 میں بھارت میں الیکٹرک گاڑیوں کے شعبے کو غیر معمولی رفتار حاصل ہوئی، جس کے پیچھے حکومت کی جانب سے شروع کی گئی اہم اسکیمیں، خصوصاً پی ایم ای-ڈرائیو اور پروڈکشن لنکڈ انسینٹو (پی ایل آئی) اسکیم، کلیدی کردار ادا کرتی نظر آئیں۔
Electric bike caught fire in Greater Noida: گریٹر نوئیڈا میں چارجنگ کے دوران اسکوٹی میں لگی آگ، شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوا حادثہ، ماہرین نے دی یہ صلاح
ابتدائی تحقیقات میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ واقعہ اسکوٹی کی بیٹری کے چارجنگ تار میں شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا۔ فی الحال یہ کہا گیا ہے کہ معاملے کی جانچ کی جائے گی۔





