BJP MP Manoj Tiwari Met Chief Minister Rekha Gupta : ایم سی ڈی کی جانب سے ’بُک پراپرٹیز‘ میں بھی بجلی کنکشن دینے کے فیصلے پر وزیراعلیٰ ریکھا گپتا سے ملاقات کرکے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری نے دی مبارکباد
وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے دہلی میں بجلی کنکشن سے محروم شہریوں کو بڑی راحت دیتے ہوئے ‘بُک پراپرٹی’ میں بجلی کنکشن فراہم کرنے پر عائد پابندی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
MP Politics: وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے بجلی معاف کرنے کی اسکیم کا کیا اعلان، کہا بجلی کا بل برہما نے نہیں لکھا
مدھیہ پردیش میں، بجلی محکمہ کے مختلف علاقوں میں صارفین کی تعداد مختلف ہوتی ہے، لیکن اگر ہم پورے مدھیہ پردیش کی بات کریں، تو وہاں ایک کروڑ 23 لاکھ گھریلو صارفین ہیں۔ ایسے میں اگر حکومت کے اس منصوبے پر عمل درآمد ہو جاتا ہے تو یہ لوگوں کے لئے الیکشن کا سب سے بڑا تحفہ ہو گا۔





