Special revision of voter list in Bihar: بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی، تین دنوں میں کسی سیاسی جماعت نے اعتراض نہیں کیا، 65 لاکھ سے زائد نام کیے گئے حذف
ایس آئی آر کے تحت ووٹر لسٹ کی اصلاح کا یہ عمل انتخابی نظام کو شفاف، درست اور فرضی ووٹنگ سے پاک بنانے کی کوشش ہے۔ کمیشن نے بتایا کہ دو جگہ اندراج اور غیر مستحق ووٹروں کے اخراج کے ذریعے ووٹر لسٹ کو معیاری بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔





