Vote Chori is an anti-national act: ’’ووٹ چوری ایک ملک مخالف عمل ہے‘‘: بی ایم سی ووٹوں کی گنتی کے دوران راہل گاندھی کا الزام
ابتدائی گنتی کے مطابق بی جے پی 53 نشستوں پر سبقت حاصل کیے ہوئے ہے، جبکہ شیوسینا کو 25 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ ادھو ٹھاکرے گروپ کی شیوسینا (یو بی ٹی) 45 نشستوں پر آگے ہے، راج ٹھاکرے کی مہاراشٹر نونرمان سینا (MNS) 8 نشستوں پر سبقت رکھتی ہے، جبکہ کانگریس کو اب تک ایک سیٹ پر کامیابی مل چکی ہے۔





