Bharat Express DD Free Dish

election preparation

اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2027 کی تیاریوں میں مصروف سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے 86 محفوظ سیٹوں کے لیڈروں کو زبان اور رویے میں احتیاط برتنے کی نصیحت کی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے بی جے پی کی سیاسی حکمت عملیوں سے ہوشیار رہنے کا سخت پیغام بھی دیا۔

ہریانہ کی 63 سالہ خاتون نے عمر کو محض ایک عدد ثابت کرتے ہوئے دسویں جماعت کی تعلیم مکمل کر کے ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ برسوں بعد دوبارہ تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے والی اس خاتون نے نہ صرف امتحان کامیابی سے پاس کیا بلکہ اب پنچایتی انتخابات میں حصہ لینے کی بھی تیاری کر رہی ہیں۔

راہل گاندھی آن لائن شرکت کریں گے، اجلاس کی صدارت پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کریں گے۔ آر جے ڈی اور بایاں محاذ کے ساتھ سیٹوں کی تقسیم پر غور متوقع۔

میٹنگ میں جے پی نڈا، امت شاہ اور راج ناتھ سنگھ سمیت اہم رہنما شریک ہوں گے،21  اگست کو دہلی میں کاغذات نامزدگی داخل، این ڈی اے وزرائے اعلیٰ کو طلب کیا گیا

نائب صدر کے عہدے پر این ڈی اے کی حکمت عملی، 21 اگست کو نامزدگی، 9 ستمبر کو ووٹنگ، سابق نائب صدر وینکیا نائیڈو، شیشادری چاری اور کچھ گورنرز کے نام زیر غور