Campaigning ends for first phase of Bihar polls: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی مہم ختم، سیاسی جماعتوں کے سرکردہ لیڈران نے کی ووٹروں کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش
وزیراعظم نریندر مودی، وزیرداخلہ امت شاہ، وزیراعلیٰ نیتیش کمار، تیجسوی یادو، اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور پرشانت کشور نے مختلف انتخابی جلسوں سے خطاب کیا۔ پہلے مرحلے میں 6 نومبر کو 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔
PM Modi offers prayers at Patna Sahib: وزیراعظم نریندر مودی نے پٹنہ صاحب گردوارے میں دی حاضری، عقیدت مندوں سے کی ملاقات
وزیراعظم نے پٹنہ صاحب میں دی حاضری، یہ مقدس مقام سکھوں کے دسویں گرو، گرو گوبند سنگھ جی کی جائے پیدائش ہے۔ اس موقع پر مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم نے گردوارے میں موجود عقیدت مندوں سے ملاقات کی اور انہیں آشیرواد دیا۔
PM Modi to visit Bihar on October 30: وزیر اعظم نریندر مودی 30 اکتوبر کو انتخابی ریاست بہار کا دوبارہ کریں گے دورہ، بہار میں این ڈی اے حکومت کی واپسی پر اظہار اعتماد
وزیراعظم مودی نے سمستی پور اور بیگوسرائے میں دو ریلیوں سے خطاب کر کے ریاست میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز کیا تھا۔ وزیراعظم دوبارہ 30 نومبر کو مظفرپور اور چھپرا میں دو عوامی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔





