We cannot give full power to governors: ’’ہم گورنروں کو پوری طاقت نہیں دے سکتے، ایک منتخب حکومت جو اکثریت سے آئی ہے اسے گورنر کی صوابدید کے بھروسے کیسے چھوڑا جا سکتا ہے‘‘: سپریم کورٹ
عدالت عظمیٰ کی پانچ رکنی بنچ نے ریاستی اسمبلیوں سے بلوں کے 90 دن میں منظور یا مسترد کرنے کی ٹائم لائن پر سوال اٹھایا۔ چیف جسٹس نے کہا اگر یہ اختیار دیا گیا تو کیا گورنر بل کو غیر معینہ مدت تک روک سکتے ہیں، جس سے منتخب حکومت متاثر ہوگی۔





