Bharat Express DD Free Dish

Eiffel Tower

یونین نمائندہ ڈیان ڈاووئن نے خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ وفد کے گزرنے کے دوران خواتین ملازمین سے ان کی کام کی جگہ چھوڑنے کو کہا گیا، تاکہ ان کی جگہ مرد ملازمین موجود رہیں۔ان کے مطابق اس واقعے نے ملازمین میں تشویش پیدا کی اور یہ سوال اٹھا کہ کیا کسی مخصوص مذہبی یا ثقافتی گروپ کے دورے کے دوران خواتین ملازمین کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا۔

پیرس اولمپکس میں چار نئے کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اس بار بریک ڈانسنگ کو اولمپکس میں ڈیبیو کیا جارہا ہے ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ  وہیں اس  بار اسکیٹ بورڈنگ، سرفنگ اور اسپورٹس کلائمبنگ کو بھی اولمپکس میں شامل کیا گیا ہے۔

چناب ریل پل، جموں اور کشمیر کے علاقے میں دریائے چناب پر 359 میٹر (تقریباً 109 فٹ) اونچا ہے، ایفل ٹاور سے تقریباً 35 میٹر اونچا ہے۔وزارت ریلوے نے کہا کہ یہ پل دسمبر 2023 کے آخر یا جنوری 2024 تک زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔