Naatiya Mushaira: وجہیہ پنجتن فاونڈیشن کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبی و نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد، ایودھیا کے ردولی میں اتحاد کا پیغام کیا گیا عام
مشاعرہ سے قبل مولا نا سرفراز حسین نے سیرت پاک پر روشنی ڈالی اور آپسی اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہماری مصیبتوں کی اصل وجہ ہماری تقسیمِ ہے۔
Eid Milad-un-Nabi 2025: انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر سے دیا گیا انسانیت کا پیغام، جشن عید میلادالنبی کے موقع پر سنت نبوی پر عمل پیرا ہونے کی اپیل
انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے بی ایس عبدالرحمان آڈیٹوریم میں سیرت النبیﷺ کی تقریب کا انعقادکیا گیا۔ اس خصوصی تقریب کے دوران آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اورتعلیمات کو یاد کیا گیا، جو اس مبارک دن کا اصل نچوڑ ہے۔ اس کی صدارت سینٹر کے صدر اور سابق مرکزی وزیرسلمان خورشید نے کی





