Cabinet approves Budgetary Support: کابینہ نے کثیر الشعبہ جاتی تعلیم اورتکنیکی تعلیم میں تحقیق کی بہتری سے متعلق اسکیم کے لئے4200 کروڑ روپے کی بجٹ امدادکو منظوری دی
ملک کی پائیدار اور جامع ترقی کا انحصار بڑی حد تک تکنیکی ترقی پر ہے، جس کے لیے تعلیمی اور تحقیقی معیار کو مسلسل بہتر بنانے کی کوششیں ضروری ہیں۔ تحقیق، اختراع کو فروغ دیتی ہے جو جدید دور کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بنیادی حیثیت کی حامل ہے اور دیرپا مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔
India’s War Heroes Manekshaw, Usman & Somnath Sharma Now In NCERT Textbooks: این سی ای آر ٹی کی کتابوں میں ایک بار پھر تبدیلی، اب بچے سیم مانیک شاہ، بریگیڈیئر عثمان اور میجر سومناتھ کے بارے میں پڑھیں گے
مہا ویر چکر اور پرم ویر چکر سے نوازے گئے بریگیڈیئر محمد عثمان اور میجر سومناتھ شرما نے ملک کی خدمت میں اپنی جان قربان کی اور آج بھی قربانی کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔
Prof Alok Kumar Rai : لکھنؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر آلوک کمار رائے کی نئی ذمہ داری، آئی آئی ایم کولکاتا کے ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالیں گے
آلوک کمار رائے نے بتایا کہ یونیورسٹی میں نئے مضامین اور شعبے شامل کیے گئے جیسے: یوگا، قابل تجدید توانائی، متبادل علاج، مصنوعی ذہانت، فلسفہ اور فارمیسی۔ ساتھ ہی، بھارتی علم و روایت کو بھی نصاب میں شامل کیا گیا۔
President signs order to ‘eliminate’ Education Department: ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو بند کرنے کے حکم نامے پرکیا دستخط،اب ٹرمپ انتظامیہ نہیں دیکھے گی تعلیم کے معاملات
ٹرمپ نے کہا کہ یہ حکم ’ایک بار اور ہمیشہ کے لیے وفاقی محکمہ تعلیم کو ختم کرنا شروع کر دے گا۔بقول ڈونلڈ ٹرمپ: ہم اسے بند کرنے جا رہے ہیں اور اسے جلد از جلد بند کر دیں گے۔ اس سے ہمارا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔
Coaching institutes refund Rs 1.56 cr: کوچنگ انسٹی ٹیوٹ نے حکومت کی مداخلت کے بعد طلباء کو 1.56 کروڑ روپے کی واپسی کی
"محکمہ کی جانب سے فوری کارروائی سے طلباء کو نامکمل خدمات، دیر سے کلاسز، یا منسوخ شدہ کورسز کے لیے معاوضہ حاصل کرنے میں مدد ملی ہے





