CMD Upendra Rai Shares his Experience of 26/11 Mumbai Terror Attack: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے شیئر کئے 26/11 ممبئی حملے کے اپنے تجربے، تہور رانا کی حوالگی کو اسٹریٹجک جیت قرار دیا
اپیندر رائے نے تہور رانا کے ہندوستان حوالگی کو ایک بڑی حصولیابی بتاتے ہوئے کہا ”میں اسے ابھی تک کی سب سے بڑی اسٹریٹجک جیت مانتا ہوں۔ اس کے لئے وزیرداخلہ امت شاہ اور وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکبا دینا چاہتا ہوں۔“ انہوں نے وزیرداخلہ کے کام کرنے کے طریقے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ امت شاہ نے ذاتی طور پراس معاملے کو سپروائز کیا اور ہندوستانی ایجنسیوں نے ٹھوس ثبوتوں کے ساتھ اسے انجام تک پہنچایا۔
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے کو وراٹ برہمن مہاسمیلن میں پیش کیا گیا بھگوان پرشورام کا مجسمہ
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے نے شمع روشن کر کے پروگرام کا آغاز کیا۔ اس دوران اسٹیج پر کئی معززین موجود تھے۔





