ED Raid: ای ڈی نے لالو کے قریبی سبھاش یادو کو کیا گرفتار، ریت کے غیر قانونی کاروبار کے ملزم، چھاپے میں 2 کروڑ کی نقدی برآمد
آر جے ڈی نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں جھارکھنڈ کے چترا سے ریت کے کاروباری سبھاش یادو کو ٹکٹ دیا تھا۔ جس میں اسے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ 2019 کے انتخابات سے ٹھیک پہلے، انکم ٹیکس کی ٹیم نے دہلی، دھنباد اور پٹنہ میں سبھاش یادو کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے تھے۔
Ed Raids: ای ڈی نے اتراکھنڈ کے سابق کابینہ وزیر ہرک سنگھ راوت کے گھر پر مارا چھاپہ
سپریم کورٹ کی مرکزی بااختیار کمیٹی نے جنوری 2023 میں ان تمام تحقیقات پر مبنی رپورٹ پیش کی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس میں کاربیٹ فاؤنڈیشن کے 200 کروڑ روپے سے زیادہ کا بجٹ بھی استعمال ہوا ہے۔
ED is conducting searches : عام آدمی پارٹی کے رہنماوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ای ڈی کی چھاپہ مار کاروائی
عام آدمی پارٹی آج ایک پریس کانفرنس کرنے والی تھی۔ اس پریس کانفرنس سے ٹھیک پہلے ای ڈی نے پارٹی کے سینئر لیڈروں کی رہائش گاہوں پر چھاپہ مارا ہے۔دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال اور آتشی نے بی جے پی پر عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل ایز کو 25-25 کروڑ روپے کی پیشکش کا الزام لگایا تھا۔
Sanjay Singh ED Raids: سنجے سنگھ کے گھر پر چھاپے پر سی ایم اروند کیجریوال کا پہلا ردعمل، کہا- ایک پیسہ بھی نہیں ملے گا
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی سفارش کے بعد یہ پالیسی منسوخ کر دی گئی۔ سی بی آئی کی جانچ کی سفارش کے بعد، ای ڈی نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
Hasan Mushrif: ای ڈی آئی ٹی ڈی نے حسن مشرف کے ٹھکانو ں پر چھاپے ماری کی، ملے اہم ثبوت
انل دیشمکھ او رنواب ملک کے بعد، شیوسینا کے ممبر پارلینمٹ سنجے راوت کے علاوہ مشرف این سی پی کے تیسرے سیئنر لیڈر ہیں