Bharat Express Conclave: ’’ای ڈی اور سی بی آئی کو کیس میں کوئی ثبوت نہیں ملا‘‘ بھارت ایکسپریس کانکلیو میں سنجے سنگھ کا دعویٰ
سنجے سنگھ نے کہا کہ جمہوریت مکالمے سے چلتی ہے، مگر کچھ ریاستوں میں لاٹھی تنتر نافذ ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مسلمانوں سے لے کر مذہبی رہنماؤں تک کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ریزرویشن اور سرکاری تقرریوں میں بھی بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔
Delhi High Court seeks the response of CBI on Manish Sisodia Case: دہلی ہائی کورٹ نے سی بی آئی کو بھیجا نوٹس، منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر طلب کیا جواب
Delhi Liquor Scam: دہلی ہائی کورٹ نے سابق وزیر منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر سی بی آئی سے جواب طلب کیا ہے۔ اس معاملے کی سماعت کے لئے 20 اپریل کی تاریخ طے کی ہے
Mehul Choksi:اپوزیشن لیڈروں کے لیے ED-CBI، میہول چوکسی کے لیے کوئی انٹرپول نہیں: کھڑگے
پنجاب نیشنل بینک میں 13000 کروڑ روپے کے گھوٹالے میں مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کا نام ریڈ نوٹس کے انٹرپول ڈیٹا بیس سے ہٹا دیا گیا ہے





