Bharat Express DD Free Dish

Economist

جیفری سیکس کی بھارت کی معیشت پر پیش گوئی: بھارت کی تیزی سے بڑھتی معیشت اور بدلتے عالمی کردار کے حوالے سے امریکی ماہر اقتصادیات جیفری سیکس نے بڑا اندازہ ظاہر کیا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر سیکس کا ماننا ہے کہ آنے والی دہائیوں میں بھارت اور چین دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں کے طور پر ابھر سکتے ہیں۔

سال2014 میں مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سےبیبک حکومت کی اقتصادی پالیسی تیار کرنے والے محکموں سے وابستہ ہیں۔ وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل کے چیئرمین کے طور پروہ حکومت کو مائیکرو اکنامک مسائل، مالیاتی پالیسی، روزگار اور پبلک سیکٹر کی کمپنیوں کے انتظام پر مسلسل مشورہ دے رہے تھے۔

جب ان سے بی جے پی کے بارے میں سوال پوچھا گیا کہ، کیا بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے ان سالوں میں اپنی کارکردگی میں بہتری لائی ہےتو انہوں نے نفی میں سر ہلاتے ہوئے کہا کہ، "مجھے نہیں لگتا کہ اس میں بہتری آئی ہے۔

دیگر ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے مقابلے روپے نے 2022 میں نسبتاً بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔