Bharat Express DD Free Dish

economic reforms

پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (PHDCCI) نے بجٹ 28-2027 سے پہلے ایل این جی، نیفتھا اور ووڈ پلپ پر صفر کسٹم ڈیوٹی، جبکہ ایلومینیم اور کاغذی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی بڑھانے کی سفارش کی ہے۔ جانیں صنعت سے متعلق اہم تجاویز۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھونیشور میں ریزرو بینک آف انڈیا کے نئے ڈیٹا سینٹر اور سائبر سکیورٹی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 2014 سے پہلے کانگریس کے دور میں بااثر لوگوں کو فون بینکنگ کے ذریعے ہزاروں کروڑ روپے کے قرضے دیے جاتے تھے، جس سے بینکنگ نظام این پی اے کی زد میں آ گیا تھا۔

گلوبل لیڈرز فورم میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی ترقی، معیشت اور مینوفیکچرنگ کے مستقبل پر تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں اصلاحات کسی مجبوری کے تحت نہیں کی جا رہیں بلکہ یہ حکومت کا عزم اور پختہ ارادہ ہے۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پی وی نرسمہا راؤ نے بھارت کی تاریخ کے ایک نہایت اہم دور میں ملک کی ترقی میں دیرپا کردار ادا کیا۔ انہوں نے لکھا کہ پی وی نرسمہا راؤ ایک قابل منتظم اور ممتاز دانشور تھے، جنہیں بھارت کی متنوع تہذیب اور ثقافت کا گہرا علم اور فہم حاصل تھا۔

پی ایم مودی نے مرکزی بجٹ 2026-27 کو بھارت کے ’اقتصادی انقلاب‘ کا بلیو پرنٹ قرار دیا، روزگار، جدید انفراسٹرکچر، صحت اور تعلیم کو نئی رفتار دینے کا خاکہ پیش۔