Nuclear Power Generation: مرکزی حکومت کا بڑا فیصلہ، جوہری توانائی کی پیداوار میں استعمال ہونے والے سامان پر کسٹم ڈیوٹی معاف
جوہری ایندھن اور ری ایکٹرز میں استعمال ہونے والے مخصوص آلات کے درآمدی محصولات ختم کردی گئی ہے۔ اس فیصلے سے این پی سی آئی ایل سمیت کئی اداروں کو فائدہ پہنچنے کی امید ہے۔
Modi Government’s Reforms: مودی حکومت کی اصلاحات کا اثر، بھارت میں نئے کاروباروں کی تعداد میں 27 فیصد اضافہ
مالی سال 2025-26 کے پہلے دس مہینوں میں 1.98 لاکھ نئے بزنس رجسٹر، اسٹارٹ اپ ماحولیاتی نظام کو ملی نئی رفتار۔ حکومت کے مطابق اسٹارٹ اپ انڈیا، کریڈٹ گارنٹی اسکیم اور ڈیجیٹل کریڈٹ اسسمنٹ ماڈل جیسے اقدامات ایک شفاف اور ٹیکنالوجی سے آراستہ سرمایہ کار دوست ماحول کی تشکیل میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
GST simplification will propel the economy: جی ایس ٹی اصلاحات نے عوام کے لیے تہوار کی خوشیاں بڑھا دیں: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما نے سابق یوپی اے حکومت پر الزام لگایا کہ اس کے بیشتر فیصلے غیر ملکی دباؤ میں کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ممبئی حملوں کے وقت بھی دباؤ کے سبب پاکستان کو جواب نہیں دیا گیا تھا، جس کی تصدیق اس وقت کے وزیر داخلہ نے خود کی ہے۔
GST 2.0 A Bold Leap Towards Viksit Bharat: جی ایس ٹی 2.0 حکومت کا بڑا معاشی قدم، روزمرہ اشیاء سستی، معیشت کو نئی رفتار ملنے کی امید
ٹیکس نظام میں تاریخی اصلاح، وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں جی ایس ٹی کے نئے ڈھانچے کی منظوری، 5 اور 18 فیصد کے دو بڑے ٹیکس سلیب، 40 فیصد ’سن گڈز‘ کے لیے مخصوص





