EPFO sees record number of net: ای پی ایف او نے جون میں ریکارڈ 21.8 لاکھ خالص نوکریاں فراہم کیں، گزشتہ سال کے مقابلے 12.9 فیصد اضافہ، نوجوان اور خواتین کی شمولیت میں نمایاں ترقی
تقریباً 16.9 لاکھ اراکین نے ملازمتیں بدلنے کے بعد دوبارہ ای پی ایف او میں شمولیت اختیار کی، جو گزشتہ سال کے مقابلے 19.6 فیصد زیادہ ہے۔ ان افراد نے اپنے فنڈز نکالنے کے بجائے منتقل کیے، جس سے ان کی طویل مدتی مالی سلامتی اور سماجی تحفظ برقرار رہا۔





