World Wildlife Day: فطرت کے ساتھ ہم آہنگی پر زور، وزیر داخلہ امت شاہ نے ورلڈ وائلڈ لائف ڈے پر ہر جاندار کو ماحولیاتی توازن کیلئے بتایا ضروری
مرکزی وزیر داخلہ نے اپنے پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ جنگلی حیات کا تحفظ صرف حکومت کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہر شہری کا فرض ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ دن عوام میں بیداری پیدا کرے گا اور فطرت کے ساتھ ہم آہنگی کے بھارتی تصور کو مزید تقویت دے گا، تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک سرسبز اور محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔
Climate Change is increasing the challenges of sports: موسمیاتی تبدیلی کھیلوں کے چیلنجز میں اضافہ کر رہی ہے، اس کے مضر اثرات سے نمٹنے کے لیے درخت لگانا ضروری:ارہن بگاتی
کلائمیٹ سمٹ 2025 کے شریک آرگنائزر ارہن بگاتی کا کہنا ہے کہ کھیلوں کے لیے ایسی پالیسیاں اور ہنگامی پروٹوکول ہونا چاہیے جو کھلاڑیوں، عملے، کوچز، شائقین، رضاکاروں کو غیر محفوظ حالات جیسے ہیٹ ویو، زیادہ درجہ حرارت، حد سے زیادہ گرمی یا جنگل کی آگ کے دھوئیں سے محفوظ رکھیں۔





