EC Releases 2003 Voter List in Bihar: بہار میں ووٹر لسٹ پر خصوصی نظرِ ثانی کے دوران الیکشن کمیشن کا بڑا قدم، 2003 کی ووٹر لسٹ جاری کی، جانیے کیوں نہایت اہم ہے کمیشن کا یہ قدم
جن افراد کے نام 2003 کی فہرست میں شامل ہیں، انھیں صرف اپنی تفصیلات کی تصدیق کرنے اور مکمل شدہ گنتی فارم جمع کرانے کی ضرورت ہے۔
Bihar: بہار میں ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مخالفت کے ساتھ ساتھ پارٹیوں نے 1.5 لاکھ سے زیاد بوتھ لیول ایجنٹ کیے مقرر
یہ مشق بڑے پیمانے پر اور چیلنجنگ ہونے والی ہے، جس میں بہار کے ہر ایک ووٹر کی تصدیق شامل ہے، جہاں ووٹروں کی تعداد تقریباً 7.7 کروڑ ہے۔
Rahul Gandhi accuses Election Commission of erasing evidence: راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر لگایا ثبوت مٹانے کا الزام، کہا-صاف دکھ رہا ہے کہ میچ فِکس ہے
راہل گاندھی نے دعویٰ کیا ہے کہ دسمبر 2024 میں قانون میں ترمیم کے بعد عوام کی انتخابی سی سی ٹی وی فوٹیج تک رسائی محدود کر دی گئی ہے۔
EC announces by-elections: الیکشن کمیشن نے چار ریاستوں کی پانچ اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا کیا اعلان، جاری کیا شیڈول
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) نے گجرات، کیرالہ، پنجاب اور مغربی بنگال کی پانچ اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔
Assembly Elections 2023: چائے 5 روپے، کیلا 21 روپے درجن… الیکشن کمیشن نےجاری کیا مینو ، اخراجات امیدواروں کے کھاتے میں ڈالے جائیں گے
چیف الیکٹورل آفیسر نے اب تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں اور ضلعی الیکشن افسروں کو ریٹ لسٹ کے مطابق خرچ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ریٹ لسٹ کے مطابق پلاسٹک کی کرسی 5 روپے، پائپ کرسی 3 روپے، وی آئی پی کرسی 105 روپے، لکڑی کی میز 53 روپے، ٹیوب لائٹ 10 روپے، ہالوجن 500 واٹ 42 روپے، 1000 واٹ 74 روپے، وی آئی پی صوفہ سیٹ 53 روپے ہے۔ یومیہ 630 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔





