Japan Earthquake: جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر 6.2 کی شدت، خوف و ہراس سے لوگ اپنے گھروں سے باہرنکل آئے
دوسری جانب ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جن علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، وہاں چٹانوں کے گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ جاپان کی مانیٹرنگ ایجنسی کے حکام نے یہ بھی انتباہ دیا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں اسی شدت کے مزید زلزلے آنے کا امکان موجود ہے،





