Air India EasyRoom: ایئرپورٹ پر سم تلاش کرنے کی پریشانی ختم، ایئر انڈیا کا ایزی روم مسافروں کے لیے نئی سہولت
ایئر انڈیا کی اس نئی سہولت کا مقصد بیرون ملک پہنچنے کے بعد مقامی سم خریدنے یا مہنگے رومنگ چارجز کی وجہ سے پیش آنے والی مشکلات کو کم کرنا ہے۔ EasyRoam کے ذریعے مسافر بیرون ملک پہنچتے ہی انٹرنیٹ اور کالنگ خدمات استعمال کر سکیں گے۔





