EaseMyTrip اور MSTC لمیٹڈ کے درمیان خصوصی شراکت داری، سرکاری شعبے کے لیے جدید سفری خدمات فراہم کی جائیں گی
اس موقع پر Rikant Pittie، سی ای او اور شریک بانی EaseMyTrip نے کہا کہ MSTC لمیٹڈ کے ساتھ یہ خصوصی شراکت داری سرکاری شعبے میں کمپنی کے پھیلاؤ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ MSTC کی ادارہ جاتی رسائی اور EaseMyTrip کی ٹیکنالوجی اور سپلائی سسٹم کو یکجا کر کے ملک بھر کے سرکاری اداروں کو قابل اعتماد اور ہموار سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
PM Modi Responds To EaseMyTrip Co-Founder Views On Digital India : وزیر اعظم مودی کا ایز مائی ٹرِپ کے شریک بانی کے ڈیجیٹل انڈیا سے متعلق خیالات پر ردعمل، کہا- ”یہ بالکل درست بیان ہے‘‘، اسٹارٹ اپس سے بنے گا ’وِکست بھارت‘
وزیر اعظم مودی نے ایز مائی ٹرپ کے شریک بانی رکانت پٹّی کے ان خیالات کی بھرپور تعریف کی ہے جن میں انہوں نے کہا تھا کہ ڈیجیٹل انڈیا نے ملک کے اسٹارٹ اپ کلچر کو ایک نئی پہچان اور غیر معمولی رفتار دی ہے۔ وزیر اعظم نے ان کی بات کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کو ’’وکست بھارت‘‘ بنانے کے سفر میں اسٹارٹ اپس کلیدی کردار ادا کریں گے۔
The top 10 companies of DGEMS: فوربس انڈیا نے EaseMyTrip کو ڈی جی ای ایم ایس 2025 کی ٹاپ 10 کمپنیوں میں کیا شامل ، سی ای او نشانت پٹّی نے کہا یہ شناخت خاص ہے
ایز مائی ٹرپ(EaseMyTrip) کے سی ای او نشانت پٹّی نے اس کامیابی کو خاص قرار دیا اور کہا کہ یہ ہمارے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ ہمارے ساتھ لوگوں کے اعتماد کو ظاہر کرتی ہے۔
Bhutani Filmfare Awards Punjabi 2025: بھوٹانی فلم فیئر ایوارڈز پنجابی 2025 میں ایز مائی ٹرپ بطور کو-پریزنٹر شامل، 23 اگست کو موہالی میں رنگ جمانے کو تیار
بھارت کی اپنی ٹریول ایپ ایز مائی ٹرپ نے بھوٹانی فلم فیئر ایوارڈز پنجابی 2025 کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے ملک کی ثقافتی رنگا رنگی کا جشن منانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
EaseMyTrip: تین کروڑ سے زائد یوزر کا اعتماد – ہماری اصل طاقت
EaseMyTrip نے صرف نئے شعبوں میں وسعت پر اکتفا نہیں کیا بلکہ وہ ایسے قائم شدہ کاروباروں کا حصول بھی کر رہا ہے جو اس کے وژن سے ہم آہنگ ہوں۔ اس حکمت عملی کے ذریعے ایک مضبوط اور مستحکم ماحولیاتی نظام تشکیل دیا جا رہا ہے جو:
WCL 2025: ملکی جذبات واضح ہوں تو تجارتی مفادات کو پس پشت ڈال دینا چاہئے: نشانت پٹی
ٹریول ٹیک کمپنی ’ایزی مائی ٹرپ‘ کے شریک بانی نشانت پٹی نے کہا کہ جب ہندوستانی برانڈز پاکستان سے متعلق کسی بھی میچ کو اسپانسر کر رہے ہوں تو اس میں ہندوستانی کھلاڑی حصہ نہیں لینا چاہئے۔
EaseMyTrip نے ’EMT Invest‘ کیا لانچ، ان کمپنیوں میں کرنے جا رہا ہے سرمایہ کاری
کمپنی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’ہم چاہتے ہیں کہ بانی اپنے کاموں پر توجہ دیں اور توسیع کی ذمہ داری ہمارے حوالے کریں۔ EMT انویسٹ کے ذریعے، ہم منافع بخش کمپنیوں کو اس قابل بنائیں گے کہ وہ انہیں اگلے درجے پر لے جا سکیں۔‘‘
EaseMyTrip کے نشانت پٹی نے پاکستان کی کھل کر حمایت کرنے پر ترکی اور آذربائیجان کے سفر کا بائیکاٹ کا مطالبہ کیا
انہوں نے کہا، "جب یہ ممالک کھل کر پاکستان کی حمایت کرتے ہیں تو کیا ہمیں ان کی سیاحت اور ان کی معیشت کو فروغ دینا چاہیے؟ بیرون ملک خرچ ہونے والا ہمارا ایک ایک روپیہ ووٹ ہے۔ ہمیں اسے وہاں خرچ کرنے دیں جہاں ہماری اقدار کا احترام ہو۔ جے ہند۔"
EaseMyTrip Offers Free Rescheduling: پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد EaseMyTrip نے مسافروں کو ریلیف دیا، 30 اپریل تک مفت ری شیڈولنگ اور منسوخی کی سہولت
پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد EaseMyTrip نے مسافروں کو بڑی راحت دی ہے۔ 22 اپریل تک کی گئی تمام بکنگز کے لیے 30 اپریل تک مفت ری شیڈولنگ اور منسوخی کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
Jashpur Joins EaseMyTrip: جش پور سیاحتی ویب سائٹ ایزی ٹریپ سے منسلک، سی ایم سائی نے کہا- ریاست کے لوگوں کے لیے فخر کی بات
دونوں لیڈروں نے جش پور کے سیاحتی مقام کے طور پر ترقی کی امید ظاہر کی۔ یہ سنگ میل چھتیس گڑھ کی سیاحت کی ترقی کے لیے ایک بڑا قدم ہے۔





