Devastating 7.7 magnitude earthquake hits Indonesia: انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا تباہ کن زلزلہ، 38 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
زلزلہ صبح 4 بج کر 58 منٹ پر آیا اور اس کا مرکز زمین سے 15 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد سمندر میں تقریباً ایک میٹر بلند سونامی لہریں بھی ریکارڈ کی گئیں، تاہم سونامی کی وارننگ تقریباً تین گھنٹے بعد واپس لے لی گئی۔
Send everyone to the moon: ملک کی تمام عمارتوں کو زلزلہ سے محفوظ بنانے کی درخواست مسترد، سپریم کورٹ نے درخواست گزار سے پوچھا- ’’تو کیا ہم سب کو چاند پر بھیج دیں؟‘‘
ملک کی تمام عمارتوں کوزلزلے سے محفوظ بنانے سمیت دیگر مطالبات کے سلسلے میں دائر درخواست کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ وہ میڈیا رپورٹس کی بنیاد پر دائر کی گئی درخواست پر سماعت کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔
PM Modi’s 2003 UK Visit: وزیرِ اعظم مودی کا 2003 کا برطانیہ کا دورہ، بھُج زلزلہ میں مدد پر اوورسیز بھارتیوں کا شکریہ
یہ دورہ سیاسی نہیں بلکہ ذاتی نوعیت کا تھا — ایک مشن، جس کا مقصد بھارتی تارکینِ وطن کا شکریہ ادا کرنا تھا جنہوں نے گجرات کے بحران کے وقت بھرپور حمایت اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔
Earthquake: یوپی-بہار میں5.7 شدت کا زلزلہ، زمین لرزی، لوگوں میں دہشت
زلزلے کا اثر اتر پردیش سے لے کر بہار تک محسوس کیا گیا۔ بہت سے لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے۔
Strong 5.6 magnitude earthquake: پاکستان اور افغانستان میں 5.6کی شدت کےساتھ آیا زلزلہ، دہلی این سی آر میں ہلکا جھٹکا کیا گیا محسوس
تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔حالانکہ بتایا یہ بھی جارہا ہے کہ یہ زلزلہ افغانستان کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی اسی شدت کے ساتھ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Indonesia Earthquake: انڈونیشیا میں 6.1 شدت کا زلزلہ، موسمیاتی ادارے نے سونامی کے حوالے سے دی بڑی اپ ڈیٹ
جنوری 2021: سولاویسی میں 6.2 شدت کا زلزلہ آیا، جس میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوئے۔





