Urdu Conclave 2026

E-Gaming

ایسے نازک حالات میں، وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے 20 اگست 2025 کو پارلیمنٹ میں ’’ترقی و ضابطہ برائے آن لائن گیمنگ بل، 2025‘‘ پیش کیا ہے — جو کہ آن لائن گیمنگ کے نظام کو ضابطے میں لانے،

انہوں نے مزید کہا:"آن لائن منی گیمنگ عوامی صحت کا خطرہ بن چکا ہے۔ اس سے نفسیاتی مسائل، مجبوری کی عادات، پرتشدد رویے جیسی بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔ کئی خاندان برباد ہو چکے ہیں۔ اس کا ایک اور خطرناک پہلو منی لانڈرنگ ہے، اور اس کے اثرات دہشت گردی کی سرگرمیوں میں بھی دیکھے گئے ہیں۔ اس کو روکنے کی کئی کوششیں ہوئیں لیکن یہ مسئلہ بڑھتا گیا۔"

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں کیسینو، آن لائن گیمنگ اور ہارس ریسنگ پر 28 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اعلان سے پہلے آن لائن گیمنگ، کیسینو اور ہارس ریسنگ پر 18 فیصد جی ایس ٹی وصول کیا جاتا تھا۔