Bharat Express DD Free Dish

Dymer

یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ اس ہفتے ملک کے 20 علاقوں پر روسی حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں کے دوران روس نے تقریباً 2700 ڈرون، لگ بھگ 1460 فضائی بم اور مختلف اقسام کے 165 میزائل داغے۔