PM Modi Applauds Dubai Kannada School: وزیراعظم مودی نے دبئی کی کنڑ پاٹھ شالہ کی ستائش ، کہا-بیرون ملک ثقافتی شناخت کے تحفظ کی مضبوط مثال
وزیراعظم کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر زبردست ردِ عمل دیکھنے میں آیا۔ کئی صارفین نے کنڑ زبان کو قومی سطح پر تسلیم کیے جانے پر فخر کا اظہار کیا، جبکہ کچھ لوگوں نے بھارت میں علاقائی زبانوں کے لیے مزید ادارہ جاتی تعاون کی بھی اپیل کی۔





