Action On Drug Smugglers: بین ریاستی منشیات سپلائی کرنے والے گروہ کا پردہ فاش، دہلی پولیس نے 4 کو کیا گرفتار، 2 ہزار انجیکشن برآمد
دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے ایک بین ریاستی ڈرگ سپلائی گینگ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس کارروائی میں چار افراد کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں ممنوعہ منشیات برآمد کی گئی ہیں۔





