Nasha Mukt Yuva for Viksit Bharat Sankalp Abhiyan launched: ’نشہ مکت یووا فار وکست بھارت سنکلپ ابھیان‘ کا آغاز، پی ایم مودی نے نوجوانوں کو منشیات سے دور رہنے کا دیا پیغام
وزیر اعظم نریندر مودی نے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ نصابی تعلیم کے ساتھ طلبہ کو منشیات کے نقصانات سے بھی آگاہ کریں اور اپنے تعلیمی اداروں میں منشیات مخالف تحریک چلائیں۔
Drug-Free Youth Campaign: ‘نشہ مکت یووا’ مہم کے آغاز سے قبل وزیر اعظم مودی کا پیغام، کہا: نوجوانوں کو مثبت تبدیلی کے لیے ترغیب دینا مقصد
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ صبح 11 بجے 'نشہ مکت یووا، وکست بھارت سنکلپ ابھیان‘ کا آغاز ہوگا۔ اس مہم کا مقصد نوجوانوں کو نشے سے دور رہنے اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے ترغیب دینا ہے۔





