Gujarat has to be drug-free: منشیات فروشی کی اطلاع دینے کیلئے ہیلپ لائن نمبر جاری، وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا-’’دسمبر 2028 تک گجرات کو منشیات سے پاک بنانا ہے‘‘
امت شاہ نے گجرات اور مرکزی حکومت کے درمیان ہونے والی میٹنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس میں سب سے اہم موضوع گجرات کو منشیات سے پاک بنانے کا تھا۔ انہوں نے کہا کہ منشیات نوجوان نسل کو تباہ کر رہی ہیں اور اس سے حاصل ہونے والی رقم ملک میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہوتی ہے۔





