Bharat Express DD Free Dish

Drone System

اڈانی ڈیفنس اور ایرو اسپیس نے ڈی آر ڈی او کے ساتھ مل کر منگل کو یہاں ایرو انڈیا میں ہندوستان کے وہیکل ماونٹڈ کاؤنٹر ڈرون سسٹم کی نقاب کشائی کی۔