MP Ricky Andrew J Syngkon Passes Away: شیلانگ کے رکن پارلیمنٹ رکی اینڈریو کی فٹبال میچ کے دوران موت، وزیر اعظم مودی کا رنج وغم کا اظہار
وزیر اعظم مودی نے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر رکی اینڈریو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ میگھالیہ کے عوام کی خدمت کے لیے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ وزیر اعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ان کی ہمدردیاں مرحوم کے اہل خانہ، دوستوں اور حامیوں کے ساتھ ہیں۔





