Bharat Express DD Free Dish

Dr. L Murugan

وزیراعظم نریندر مودی نے مکر سنکرانتی کے تہوار پر بھی ملک کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے شہریوں کی خوشی، خوشحالی اور بہترین صحت کے لیے پرارتھنا کی۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر لکھا کہ سنکرانتی کا یہ  موقع ملک کے مختلف حصوں میں مقامی رسم و رواج اور روایات کے مطابق منایا جاتا ہے۔

وزیر اعظم مودی 14 جنوری کو تمل ناڈو کے سب سے اہم اور روایتی تہوار پونگل کے موقع پر منعقد خصوصی پروگرام میں شرکت کریں گے۔ یہ پروگرام صبح 9:30 بجے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مرگن کی نئی دہلی میں واقع رہائش گاہ پر منعقد کیا جائے گا۔

یکم سے 4 مئی 2025 تک ہونے والی افتتاحی ورلڈ آڈیو ویژوئل اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ (ڈبلیو اے وی ای ایس-ویوز) بھارت کو عالمی تخلیقی صلاحیتوں کے مرکز میں رکھتی ہے۔

ہندوستان کو قدرت نے 8000 کلومیٹر سے زیادہ کے سمندری ساحلوں، وسیع خصوصی اقتصادی ژون، چند سب سے بڑے دریا اور آبی ذخائر سے نوازا ہے، اور اہم بات یہ ہے کہ محنت کش انسانی سرمائے کے پاس  ہمیشہ سے ماہی پروری کے فروغ کی بے پناہ صلاحیت رہی ہے